ابنا: یمن کے دار الحکومت صنعا میں گزشتہ روز یمنیوں نے احرام پہن کر سعودی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا اور امریکی، اسرائیلی اور سعودی سربراہوں کے بت بنا کر انہیں کنکریاں ماریں واضح رہے کہ سعودی حکومت نے یمنیوں کو فریضہ حج ادا کر نے سے محروم کر دیا ہے۔

13 ستمبر 2015 - 14:06